سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی شدید مذمت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی شدید مذمت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

COAS ShehbazSharif ExpressNews

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف اور فوج کے خلاف گھٹیا، مذموم اور شرانگیز میڈیا مہم شیطانی ذہن کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، سازشی ذہن اور عناصر ملک میں سیاسی و معاشی استحکام کے خلاف پھر سے سرگرم عمل ہیں۔ شہداء کے خلاف غلیظ میڈیا مہم چلانے والوں کی نئی میڈیا مہم ایک ہی منصوبے کی کڑی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید مذمتوزیراعظم کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم، وزیرِ اعظم کی شدید مذمتآرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم، وزیرِ اعظم کی شدید مذمتوزیرِ اعظم کی متعلقہ اداروں کو میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف اندرون و بیرونِ ملک قانونی اقدامات کی ہدایت DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سوشل میڈیا پر آرمی چیف پرقاتلانہ حملےکی مہم کی شدید مذمت، کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی سوشل میڈیا پر آرمی چیف پرقاتلانہ حملےکی مہم کی شدید مذمت، کارروائی کی ہدایت9 مئی کے منصوبہ ساز، سہولت کار اور ہینڈلرز کو دو ٹوک پیغام ہے کہ ان کی ہر سازش کچل دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمتوزیر اعظم کی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمتوزیر اعظم کی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات؟ سوشل میڈیا پر طوفان - ایکسپریس اردوچیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات؟ سوشل میڈیا پر طوفان - ایکسپریس اردوچیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات؟ سوشل میڈیا پر طوفان - ExpressNews ChiefJustice SupremeCourt journalist
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:07:58