9 مئی کے منصوبہ ساز، سہولت کار اور ہینڈلرز کو دو ٹوک پیغام ہے کہ ان کی ہر سازش کچل دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیے:
وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملےکی سوشل میڈیا پر مہم پر شدید مذمت کی ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آرمی چیف اور فوج کے خلاف مذموم شر انگیز میڈیا مہم شیطانی ذہن کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، سازشی ذہن اور عناصر سیاسی و معاشی استحکام کے خلاف پھر سے سرگرم عمل ہیں۔مہم چلانے والوں کے خلاف اندرون و بیرون ملک قانونی اقدامات کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احمد علی اکبر کو یمنیٰ زیدی سے شادی کا مشورہسوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے پاکستانی اداکار احمد علی اکبر اور صفِ اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سابق بھارتی کپتان دھونی کی کتوں کیساتھ سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو وائرلسابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی اپنی سالگرہ کا کیک کتوں کے ساتھ کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات؟ سوشل میڈیا پر طوفان - ایکسپریس اردوچیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات؟ سوشل میڈیا پر طوفان - ExpressNews ChiefJustice SupremeCourt journalist
مزید پڑھ »
سویڈن واقعے کے خلاف ملک بھر میں آج یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردووفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سمیت تمام شہروں میں احتجاجی ریلیاں، سرکاری و غیر سرکاری سطح پر سویڈن واقعے کی شدید مذمت
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھ »