Coronavirus: سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہیں؟
فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر 'کانسپریسی تھیوریز' یعنی سازشی نوعیت کی خبروں یا جعلی دعووں پر مبنی خبروں کو ہٹا دیں گے۔
فیس بک نے کہا کہ ان کی خاص توجہ اس مواد پر ہے جس میں ایسے دعوے کیے گئے ہیں جو بیماری میں مبتلا افراد کو یہ کہے کہ وہ علاج نہ کروائیں یا علاج کے لیے جھوٹی اور غلط معلومات دیں۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ٹوئٹر نے کورونا وائرس کے بارے میں معلومات جاننے والے صارفین کے لیے ایک پیغام دینا شروع کر دیا جس میں درج تھا 'حقائق جانیے' اور اگر وہ صارفین اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو عالمی ادارہ صحت یا سنٹر فار ڈزیز کنٹرول سے رابطہ کریں۔
البتہ یوٹیوب نے اس بارے میں حکمت عملی یہ اپنائی ہے کہ جب کوئی صارف کسی ویڈیو کو سرچ کرے تو اسے زیادہ سے زیادہ مرتبہ درست معلومات والی ویڈیو نظر آئے۔یوٹیوب ان ویڈیوز کو ہٹا دیتا ہے جو نفرت انگیز مواد رکھتی ہوں، کسی کو ہراس کا نشانہ بناتی ہوں، یا ایسے پیغام والی ہوں جن میں دھوکہ دہی یا تشدد کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک
مزید پڑھ »
چین: 259 ہلاک، 12 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقچین کے بعد کونسا ملک سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronarovirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا سارس سے بڑی مگر کم مہلککورونا وائرس کی وبا 2003 میں سارس وائرس سے پھیلنے والی وبا سے بڑی ہے اور اس کے متاثرین کی تعداد بھی سارس کے مقابلے میں زیادہ ہو چکی ہے، تاہم کرونا وائرس کم مہلک ہے۔
مزید پڑھ »