وشل میڈیا کمپنیوں کی جانب سے لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے ان کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھی جاتی ہے۔
سوشل میڈیا اور آن لائن ویڈیو کمپنیوں کی ویب سائٹس یا ایپس آپ کا بہت زیادہ ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرکے تھرڈ پارٹیز سے شیئر کرتی ہیں۔ایف ٹی سی کی رپورٹ میں 9 ٹیکنالوجی ایپس یا سروسز جیسے فیس بک، واٹس ایپ، یوٹیوب، ریڈیٹ، ایمازون، اسنیپ، ٹک ٹاک، ایکس اور Discord کا جائزہ لیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق زیادہ تر کمپنیوں کا بزنس ماڈل لوگوں کی انگیج منٹ کو ٹریک کرتا ہے، ان کا ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرتا ہے اور اس ڈیٹا کے ذریعے تعین کرتا ہے کہ کسی صارف کی فیڈ پر کس طرح کا مواد اور اشتہار نظر آئے۔ اب ایف ٹی سی کی جانب سے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے فیڈرل پرائیویسی ریگولیشنز کی منظوری دی جانی چاہیے۔
رپورٹ میں ان سوشل میڈیا کمپنیوں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ڈیٹا اکٹھا اور شیئر کرنے کا عمل محدود کریں، ٹارگٹڈ اشتہارات پر پابندیاں لگائیں اور نوجوانوں کے لیے حفاظتی اقدامات مضبوط بنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے اور ہیروں سے سجی بوتلیں، دنیا کے مہنگے ترین پرفیومز کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےدنیا بھر میں بہت سی نامور کمپنیاں ہیں جو مہنگے اور بہترین پرفیوم بناتی ہیں جو خوشبو پسند کرنے والوں کی فہرست میں موجود رہتی ہیں
مزید پڑھ »
لبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیاپیجر دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں
مزید پڑھ »
دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف
مزید پڑھ »
دنیا میں سب سے زیادہ کاہل افراد کہاں بستے ہیں؟دنیا میں سب سے زیادہ کاہل یا سست افراد کہاں بستے ہیں، اس کا جواب کچھ عرصے قبل عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں دیا گیا۔
مزید پڑھ »
نامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعکملا ہیرس کی انتخابی مہم میں اب تک 540 ملین ڈالرز جمع ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
بابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافمیں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »