قومی حکومت بالکل بھی مسائل کاحل نہیں نکال سکتی، پی ٹی آئی قومی حکومت کی تجویز کو یکسر مسترد کر چکی ہے، شیخ وقاص اکرم
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے مذاکرات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی کوششوں کو غیرسنجیدہ قرار دیا اور کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی اور واپس بھی وہی لے سکتےہیں۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اچھے آدمی ہیں جو یہ کہا کہ میرا آفس حاضر ہے لیکن اسپیکر آفس تو اس وقت بھی حاضر تھا جب ہم استعفے دینے گئے تھے۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی، صرف وہی کال واپس لے سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے اس حوالے سے بات کی جا سکتی ہے لیکن کال واپس لینے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے اور یہ فیصلہ ہمارا نہیں بانی پی ٹی آئی کا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی سمیت کسی کواختیارنہیں کہ بانی چیئرمین کے فیصلے پر اپنا فیصلہ دے، علی محمد خانبانی چیئرمین نے توکہاتھا ہماری پارٹی میں موروثیت کی جگہ نہیں توپھرعلیمہ خان نے احتجاج کی کال کیوں دی، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دیپی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے 16دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنےکا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال مؤخر کیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اوردیگر کے مشورے پر سول نافرمانی تحریک کی کال مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی نے علی امین پر پتھراؤ کرایا: عطا تارڑ کا دعویٰ26 نومبرکو انتشار اور لاشوں کی سیاست کی گئی، پی ٹی آئی کی فائنل کال کی طرح یہ کال بھی ناکام ہوگی: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »