سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

فی تولہ سونا 500 اور فی اونس 10ڈالر مہنگا...;

Posted: Aug 24, 2020 | Last Updated: 27 mins ago

گزشتہ ہفتے فی تولہ سونا 4800 روپے اور فی اونس 70 ڈالر سستا ہوگیا تھا جس کے بعد نرخ بالترتیب ایک لاکھ 17 ہزار 500 روپے اور 1935 ڈالر پر آگیا تھا۔ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لوگوں کا سرمایہ کاری کیلئے رجحان سونے کی جانب ہے، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، تاہم روس کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسین بنانے کے دعوے کے بعد سنہری دھات کی قیمت میں کمی کا رجحان نظر آرہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوسونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردودبئی کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ سونے کی قیمتیں کم رہی ہے
مزید پڑھ »

فی تولہ سونا 500 روپے مہنگافی تولہ سونا 500 روپے مہنگا
مزید پڑھ »

وفاق بلوچستان کو سوئی گیس سے حاصل آمدنی کا 40 فی صد دینے پر راضیوفاق بلوچستان کو سوئی گیس سے حاصل آمدنی کا 40 فی صد دینے پر راضیوفاق بلوچستان کو سوئی گیس سے حاصل آمدنی کا 40 فی صد دینے پر راضی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 09:44:49