وفاق بلوچستان کو سوئی گیس سے حاصل آمدنی کا 40 فی صد دینے پر راضی ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت اور پی پی ایل کے درمیان سوئی گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کے معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی منظوری کے بعد اب جلد معاہدہ طے پا جانے کا امکان ہے، محکمہ توانائی حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے سے صوبے کو سالانہ 5 سے 6 ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔محکمہ توانائی حکام کے مطابق اس معاہدے کے بعد بلوچستان کو 20 ارب روپے بھی مل جائیں گے، یہ رقم 5 سال سے پی پی ایل پر واجب الادا تھی۔ یاد رہے کہ حکومت بلوچستان اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے درمیان جون 2015...
واضح رہے کہ رواں ماہ 5 تاریخ کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت بلوچستان میں ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس میں کہا گیا تھا کہ رواں سال بلوچستان کی ترقی پر 200 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اجلاس میں جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لیے فاسٹ ٹریک بنیاد پر پروگرام تیار کرنے کی ہدایت بھی کی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس: وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس؛ وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ بھر ترقیاتی منصوبوں، کراچی کی صورتحال پر بات چیت
مزید پڑھ »
کراچی کے فیصلے وفاق کے بجائے کراچی والوں کاحق ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردومرکزسے صوبائی سطح تک پارٹی تنظیم نو،نئی سیاسی صف بندی کا فیصلہ
مزید پڑھ »
ترکی: بحرہ اسود میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافتگیس کا استعمال 2023 سے شروع کیا جائے...;
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو دو ماہ کے اندر سرکاری گھروں کو غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کو 2 ماہ کے اندر سرکاری گھروں کو غیرقانونی مکینوں سے خالی کرانے اور میرٹ پر الاٹمنٹ کا حکم جاری کر
مزید پڑھ »