کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس: وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس: وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

MuradAliShah AsadUmar

کراچی: وفاقی و سندھ حکومت کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاق کے کاموں کی رفتار کو تیز کرنے پر زور دیا گیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں وفاقی اور صوبائی وزراء پر مشتمل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی اور امین الحق جبکہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیر بلدیات ناصر شاہ شریک ہوئے۔ اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر ترقیاتی منصوبوں، کراچی میں بارشوں سے پیدا صورتحال، مستقبل میں نالوں کی صفائی کے علاوہ دیگر امور پر بات کی گئی۔

صوبائی وزراء نے زور دیا کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی وفاق کی جانب سے جاری کاموں کی رفتار کو تیز کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس؛ وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور - ایکسپریس اردوکراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس؛ وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ بھر ترقیاتی منصوبوں، کراچی کی صورتحال پر بات چیت
مزید پڑھ »

کراچی کے فیصلے وفاق کے بجائے کراچی والوں کاحق ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوکراچی کے فیصلے وفاق کے بجائے کراچی والوں کاحق ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردومرکزسے صوبائی سطح تک پارٹی تنظیم نو،نئی سیاسی صف بندی کا فیصلہ
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی لیکن کب سے ؟ جانئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی لیکن کب سے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 40 ملی میٹر سے زائد بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارپی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارپی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستار DFSMQM MediaCellPPP
مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارپی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارکراچی : ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ حکومت کے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم اور چیف جسٹس سے سندھ حکومت کو کراچی میں فوری ساتواں ضلع بنانے سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:34:45