پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستار

پاکستان خبریں خبریں

پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم تنظیم بچاؤ کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ حکومت کی جانب سے اہل کراچی تقسیم کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی تقسیم کا فیصلہ متعصبانہ اور کراچی دشمنی پر مبنی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے 12 سالوں سے اختیارات کا غلط استعمال کیا، پیپلزپارٹی نے وسائل پر قبضہ کرکے شہر پر توجہ نہیں دی اور اب کراچی کو اپنی کالونی بنانے کا عمل کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مینڈیٹ نہ ہونے کے باوجود کراچی کو آمرانہ اقدامات سے چلایا جارہا ہے، پیپلزپارٹی اپنے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبانے کی کوشش کررہی ہے، سندھ حکومت لڑاو، تقسیم کرو اور حکومت کرو کے نظام پر کاربند ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک دہشت گردوں کی شناخت محمد رفیق اور محمد عدنان کے نام سے ہوئی ہے،سی ٹی ڈی حکام
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھککراچی کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھکشہر قائد کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھک ہوئی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اہم ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور ضلع کے قیام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور ضلع کے قیام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوضلع کیماڑی میں سائیٹ، بلدیہ ٹاؤن، فش ہاربر اور دیگر علاقے شامل ہوں گے
مزید پڑھ »

کراچی میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصانکراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:37:03