کراچی سمیت سندھ بھر ترقیاتی منصوبوں، کراچی کی صورتحال پر بات چیت
کراچی سے متعلق وفاقی و سندھ حکومت کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاق کے کاموں کی رفتار کو تیز کرنے پر زور دیا گیا۔
وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں وفاقی اور صوبائی وزراء پر مشتمل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی اور امین الحق جبکہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیر بلدیات ناصر شاہ شریک ہوئے۔ اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر ترقیاتی منصوبوں، کراچی میں بارشوں سے پیدا صورتحال، مستقبل میں نالوں کی صفائی کے علاوہ دیگر امور پر بات کی گئی۔
صوبائی وزراء نے زور دیا کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی وفاق کی جانب سے جاری کاموں کی رفتار کو تیز کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، شہریوں کا کے الیکٹرک دفتر پر دھاوا - ایکسپریس اردومظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور شدید احتجاج کیا
مزید پڑھ »
کراچی میں نئے ضلع کی منظوری، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ - BBC News اردوپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک نیا ضلع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ کیماڑی ضلع کے قیام سے کراچی شہر میں اضلاع کی تعداد سات ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
مریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ کی کوئی شہادت نہیں ملی: آئی جی پولیس پنجابمریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ کی کوئی شہادت نہیں ملی: آئی جی پولیس پنجاب IGPunjab MaryamNawaz Nab Car Firing Investigation LCCI MaryamNSharif president_pmln pmln_org GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar Fayazchohanpti
مزید پڑھ »
مینڈک کی سانپ پر سواری کی ویڈیو وائرلمینڈک کی سانپ پر سواری کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »