مظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور شدید احتجاج کیا
کے الیکٹرک بن قاسم پاور پلانٹ میں بجلی کی پیداوار میں کمی ہوگئی جسے جواز بنا کر گیارہ سو فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ بارش میں صورتحال مزید خراب ہوگئی اور کے الیکٹرک کے مزید 40 فیڈر ٹرپ ہوگئے۔
فیڈر ٹرپ ہونے سے ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، نیوکراچی، لیاقت آباد، نصرت بھٹو کالونی، سہراب گوٹھ، گلشن اقبال، گلشن حدید، رزاق آباد، گڈاپ، کاٹھور میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گارڈن میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کی اور گارڈز سے ہاتھا پائی ہوئی۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیلی فورنیا میں تین روز کے دوران بجلی گرنے کے 10ہزار واقعاتامریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی بے ایریا میں تین روز کے دوران بجلی گرنے کے دس ہزار واقعات کے سبب آگ پچاس ہزار ایکٹر تک پھیل گئی ہے، درجنوں مکانات نذر آتش
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
کراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصان
مزید پڑھ »
کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ کے مختلف شہروں میں بارش،آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھکشہر قائد کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھک ہوئی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اہم ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »