سندھ کے مختلف شہروں میں بارش،آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش،آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش،آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

سکھر:سندھ کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش سے تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے بچی سمیت 2افراد جاں بحق اور مویشی ہلاک ہوگئے۔

سندھ کے مختلف شہروں میں ابرکرم برسا تو جھل تھل ہوگیا،ٹھٹھہ اورسانگھڑمیں تیزہواؤں کےساتھ بارش سے موسم سہاناہوگیا۔ مٹھی سمیت تھرپارکرمیں بھی شدید بارش ہوئی،چھاچھرومیں آسمانی بجلی گرنے سے بچی سمیت2افراد جاں بحق جبکہ مویشی ہلاک ہوگئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ پیرتک جاری رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

سندھ کےکئی شہروں میں مون سون کے5ویں اسپیل کی پیشگوئیسندھ کےکئی شہروں میں مون سون کے5ویں اسپیل کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں مون سون کے پانچویں اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے
مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردووزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردوجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، عذرا پیچوہو کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل: وفاق اور سندھ حکومت کا کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاقکراچی کے مسائل: وفاق اور سندھ حکومت کا کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان میں کراچی کے مسائل پر کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاق ہو گیا۔ کمیٹی وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان سندھ میں پروجیکٹس کے حوالے سے ضروری کوآرڈینیشن کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:49:07