محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں مون سون کے پانچویں اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے
Posted: Aug 20, 2020 | Last Updated: 18 mins agoمحکمہ موسمیات کےمطابق بھارتی ریاست راجھستان سےبارش برسانےوالا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ کےدیگراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا سسٹم 21اور22 اگست کو برسے گا۔
کراچی سےمتعلق بالخصوص محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہرمیں آج شام بروز جمعرات 20 اگست کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔21 اگست کومعتدل جبکہ22 اگست کوتیزبارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا ہے کہ 21اگست کو شہر میں20سے 30 ملی میٹربارش ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔22اگست کو جمعہ کی نسبت شدید بارش کا امکان ہے اور40 ملی میٹرتک بارش ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ 20اگست کودرجہ حرارت33سے35سینٹی گریڈرہنےکاامکان ہے جبکہ 21اگست کودرجہ حرارت34سے36سینٹی گریڈرہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ تھرپارکر،بدین،میرپورخاص،عمرکوٹ،سانگھڑ،ٹھٹہ اور حیدرآباد میں بارش کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسکھر : سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد کی تحقیقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا
مزید پڑھ »
وزیراعلی سندھ گندم کرپشن کیس میں نیب میں پیش، بیان ریکارڈ کرادیا - ایکسپریس اردونیب حکام کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ایک گھنٹے تفتیش
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوارجمعے تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی...;
مزید پڑھ »
میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجکراچی میں جنگ بلڈنگ کے سامنے احتجاج کیا گیا، جس میں انٹرنیشنل پیس آرگنائزیشن کے جاوید یوسف اور ناصر سیموئل نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب لاہور اور دیگر شہروں میں نکاسی آب نہ ہونے پر برہم
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، موسم سہانا ہوگیا -راولپنڈی / کراچی : ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے …
مزید پڑھ »