لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

جمعے تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی...;

Posted: Aug 19, 2020 | Last Updated: 30 mins agoمحکمہ موسميات نے بدھ سے لاہور سميت بالائی پنجاب ميں مون سون بارشوں کا ايک نيا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا اور اربن فلڈنگ کی وارننگ بھی جاری کی تھی۔

حافظ آباد ميں بھی تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگيا جبکہ مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔بارش سے حبس اور گرمی کی شدت ميں کمی آگئی لیکن بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ بارش کے باعث نشيبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ شیخوپورہ اور گردونواح ميں بھی جل تھل نے موسم خوشگوار بنا ديا لیکن بارش سے بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش موسم خوشگواراسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش موسم خوشگواراسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات
مزید پڑھ »

لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد گرفتار - Pakistan - Aaj.tvلاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

لاہور کے زمان پارک میں چوری ہو گئیلاہور کے زمان پارک میں چوری ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) زمان پارک میں ایک گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری ہوگیا ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشافلاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشافلاہور: یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:12:21