لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد گرفتار - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

گرفتار دہشتگرد کا تعلق کس تنظیم سے ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا، دہشتگرد کے قبضہ سے خودکش جیکٹ، ہینڈ گرنیڈ، دھماکاخیز مواد اور پستول برآمد کرلی گئی۔

لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگرد لیاقت خان کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشتگرد نے لاہور میں اہم عمارت کو نشانہ بنانا تھا،سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزم سے اہم معلومات ملنے کی توقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتمامیوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتماملاہور (ویب ڈیسک)یومِ آزادی  کے حوالے سے پراجیکٹ ڈائریکٹر چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہورعو ن عباس بخاری  کے زِیر اہتما م ہم مشعل راہ کے تعاون سے
مزید پڑھ »

لاہور کے زمان پارک میں چوری ہو گئیلاہور کے زمان پارک میں چوری ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) زمان پارک میں ایک گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری ہوگیا ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشافلاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشافلاہور: یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:03:08