یوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتمام

پاکستان خبریں خبریں

یوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتمام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

یوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتمام

خصوصی تقر یب کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں چیر پرسن بورڈ آف گورنر چلڈرن لائبریری کمپلیکس مِس مریم کھوکھر،ایم پی اے مِس مسرت چیمہ اور چیر پر سن پی ایچ اے یا سر گیلانی صا حب نے خصو صی شر کت کی۔ تقریب میں یومِ آزا دی کی منا سبت سے سپیشل بچوں نے کیک کا ٹا۔حکومت پنجا ب کی ہد ایا ت کے مطا بق اور

موقع کی منا سبت سے ہر بشر نے دو شجر لگا ئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مِس مریم کھوکھر نے کہا کہ اس تقریب کا مقصدبچوں میں آزادی کے جزبے کو پروان چڑھا نا اور قوم کے عظیم شہداء کے بارے میں بتا نا ہے کہ کس طرح اُنہوں نے اس ملک و قوم کی خاطراپنی جا نو ں کا نذارنہ پیش کیااور ایک الگ وطن حا صل کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: شیریں مزاریمسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: شیریں مزاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا coronavirus pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے،شیریں مزاریمسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے،شیریں مزاریمسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے،شیریں مزاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:00:57