وزیراعلیٰ پنجاب لاہور اور دیگر شہروں میں نکاسی آب نہ ہونے پر برہم

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب لاہور اور دیگر شہروں میں نکاسی آب نہ ہونے پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اسلام آباد سے انتظامیہ اور واسا حکام سے رابطہ کر لیا، لاہور اور دیگر شہروں کے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی کا نکاس نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلی نے اسلام آباد سے رابطے میں متعلقہ حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے پیش نظر پیشگی اقدامات کیوں نہیں کئے گئے، بارش ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے پانی کیوں کھڑا ہے، واسا حکام مرکزی شاہراؤں کے ساتھ ساتھ رابطہ سڑکوں پر کھڑے پانی کو نکالنے پر توجہ دیں، شہر میں جہاں جہاں پانی کھڑا ہے افسران اپنی نگرانی میں نکاسی آب کا عمل مکمل کروائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا پانی کھڑا ہونے سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، نکاسی آب کا عمل فوری توجہ کا متقاضی ہے، غفلت کی گنجائش نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم
مزید پڑھ »

شراب لائسنس کیس : وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب میں جواب جمع کرادیا - Pakistan - Aaj.tvشراب لائسنس کیس : وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب میں جواب جمع کرادیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوارلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوارجمعے تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی...;
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشموسم خوشگوار ہو گیالاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشموسم خوشگوار ہو گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیااور گرمی کے ستائے شہری بارش سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:41:22