وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، شہریوں کو مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا و

اسا حکام اور انتظامیہ نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے، نکاسی آب کے کام کو جتنی جلد ہو مکمل کیا جائے، پانی کے نکاسی کے کام میں تساہل برداشت نہیں، ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے۔

عثمان بزدار نے کہا واسا اور انتظامی افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں، نکاسی آب کے لیے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، بارشی پانی کے جلد نکاس میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا، شہریوں کو مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہئے، ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے بھی خصوصی انتظامات کئے جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا واساز، انتظامی اور ٹریفک پولیس کے حکام بارش کے دوران دفاتر میں نہیں فیلڈ میں نظر آنے چاہییں، نکاسی آب مکمل ہونے تک کی رپورٹ ٹائم لائن کے ساتھ وزیراعلی آفس بھجوائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش حبس کا زور ٹوٹ گیامون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش حبس کا زور ٹوٹ گیامون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس کا زور ٹوٹ گیا Rain Turns Weather Pleasant Lahore WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »

مون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس کا زور ٹوٹ گیامون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس کا زور ٹوٹ گیا
مزید پڑھ »

سہیل تنویر کا نسیم شاہ پر توقعات کا بوجھ نہ ڈالنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوسہیل تنویر کا نسیم شاہ پر توقعات کا بوجھ نہ ڈالنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوناتجربہ کارہیں، ابھی ٹیسٹ میچز جتوانے کی امیدیں نہ وابستہ کریں،سہیل تنویر
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فونپیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فونپیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں، سندھ کے کسی شہر کو اسلام آباد کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:32:20