پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فون

پاکستان خبریں خبریں

پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فون ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آج کراچی پریس کلب کے باہر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت کراچی پر وفاق کے قبضے اور سندھ کے بٹوارے کے خلاف احتجاج کیا گیا، رہنماؤں نے کہا کہ سندھ توڑنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔

پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ سندھ کو دھمکیاں نہ دی جائیں، اور قبضے کی باتیں بھی نہ کی جائیں، بہ صورت دیگر پیپلز پارٹی کالا باغ ڈیم اور ایم آر ڈی سے بڑی تحریک چلائے گی۔ کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کچھ لوگوں نے ایک بار پھر سندھ میں نئے صوبے کی بات کی ہے، یہ لوگ نفرتیں پھیلا کر سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر ایم کیو ایم سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کرے گی تو نہ ایم کیو ایم کو مانتے ہیں نہ ایم کیو ایم کی سیاست کو تسلیم کرتے ہیں۔دریں اثنا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پارٹی رہنما نثار کھوڑو سے رابطہ کر کے سندھ بھر میں بڑے احتجاجی مظاہروں پر انھیں اور دیگر رہنماؤں کو...

بلاول بھٹو نے کہا کہ میں سندھ بھر میں بڑے احتجاجی مظاہرے کرنے پر عہدے داران اور پارٹی کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، پارٹی ورکرز سیاسی جماعت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں، پورے ملک میں پارٹی کو مضبوط کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسکھر : سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد کی تحقیقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا
مزید پڑھ »

اربوں روپے کی گندم کی خوربرد کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردووزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردوجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، عذرا پیچوہو کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

ڈی جی سول ایوی ایشن کا اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت گرنے کے واقعے کا نوٹسڈی جی سول ایوی ایشن کا اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت گرنے کے واقعے کا نوٹسڈی جی سول ایوی ایشن نے انٹرنیشنل اسلام آباد ایئرپورٹ کے دورے کے موقع پر کہا کہ حالیہ اور آئندہ ہونے والی بارشوں کو مدنظر رکھ کر جامع پلان مرتب کیا جائے تاکہ آئندہ ایسی کوئی صورتحال پیش نہ آئے۔
مزید پڑھ »

کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلانکینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:01:31