وزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت -
وزیر صحت سندھ ڈکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ملک سے کورونا وائرس کے مکمل خاتمے تک پرائمری اور مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خدشات اب بھی ملک میں موجود ہیں ہمیں احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کورونا کے خاتمے تک پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے۔ جب تک کورونا ختم نہیں ہوجاتا اس وقت تک چھوٹے بچوں کو گھروں پر آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیم دی جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسکول کھولنے ہیں تو ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے۔ اسکول میں 14 سال سے بڑے بچے اپنا خیال رکھ سکتے ہیں اور ایس او پیز پر عمل کرسکتے ہیں لیکن چھوٹے بچوں کو میل ملاپ سے کیسے روکا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر صحت سندھ کی پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفتجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، وزیر صحت سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »
پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کیلئے اسکول نہ کھولنے پر غور - ایکسپریس اردو15 ستمبر سے اسکول کھلتے ہیں تو صرف پانچویں سے دسویں تک کے بچے اسکول آ سکیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں اسکول کھولنے سے قبل عمارتیں دھونے کی ہدایت جاری - ایکسپریس اردواسکول انتظامیہ اور والدین بچوں کو 3 سے 6 فٹ کا سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایات دیں، اعلامیہ
مزید پڑھ »
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کیخلاف پردرخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے
مزید پڑھ »