جونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، وزیر صحت سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر صحت سندھ کا کہنا ہے کہ جونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جب تک کورونا ختم نہیں ہو جاتا اس وقت تک چھوٹے بچوں کو گھروں پر آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیم دی جائے۔ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا سے چھٹکارا پائے بغیر جلد بازی میں فیصلے نہ کئے جائیں، صرف میٹرک، انٹر اور جامعات کو ایس او پیز کے تحت کھولا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا 14 سال سے بڑے اسٹوڈنٹس کو سمجھایا جا سکتا ہے، چھوٹے بچوں کو سوشلائز کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں ؟ چھوٹے بچے اپنا ناک، منہ اور آنکھیں بار بار چھوتے ہیں، اس طرح بچے اپنے گھر والوں کو بھی متاثر کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسکھر : سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد کی تحقیقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا
مزید پڑھ »
اربوں روپے کی گندم کی خوربرد کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹسیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمعکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری تعلیم نے ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
کینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعینات Canada DeputyPrimeMinister ChrystiaFreeland Country FirstFemaleFinanceMinister cafreeland
مزید پڑھ »
کینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعینات Read News Canada DeputyPrimeMinister ChrystiaFreeland Country FirstFemaleFinanceMinister cafreeland
مزید پڑھ »
پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »