خیبرپختونخوا میں اسکول کھولنے سے قبل عمارتیں دھونے کی ہدایت جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں اسکول کھولنے سے قبل عمارتیں دھونے کی ہدایت جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسکول انتظامیہ اور والدین بچوں کو 3 سے 6 فٹ کا سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایات دیں، اعلامیہ

اسکول کھلنے سے 2 دن پہلے تمام درسگاہیں پانی میں سرف اور ڈیٹول ڈال کر دھلوائی جائیں، اعلامیہ۔ فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے میں اسکول کھولنے کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے ہیں، جس کے تحت صوبے میں 15 ستمبر سے تعلیمی سلسلہ شروع ہوجائے گا تاہم اسکول کھلنے سے دو دن پہلے تمام درس گاہیں پانی میں سرف اور ڈیٹول ڈال کر دھلوائی جائیں گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول سربراہ عملے سمیت ایس او پیز پر عمل یقینی بنائے گا، تعلیمی ادارے کھلنے سے پہلے اسکول کونسل اور اسٹاف میٹنگ کے علاوہ والدین کو آگاہی دی جائے، کلاس انچارج کے پاس بچوں کے والدین کے موبائل نمبرز کی فہرست لازمی ہو، والدین بچوں کو ماسک پہنا کر اور ہاتھ دھلوا کر اسکول بھیجیں، بیمار بچے کو اسکول نہ بھیجیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اور والدین بچوں کو 3 سے 6 فٹ کا سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایات دیں، بچوں کو ماسک پہننے، ہاتھ دھونے، آنکھ ناک کان نہ چھونے کی تربیت دی جائے، کلاس رومز روزانہ دھلوانے کے ساتھ چھوئے جانے والی تمام اشیاء روز صاف کی جائیں، اسکول میں ہاتھ دھونے کا زیادہ سے زیادہ انتظام ہو، ہر کلاس روم میں اسپرے اور سینیٹائزر موجود ہو اور ان کے استعمال کی مانیٹرنگ کی جائے، کوئی بچہ دوسرے سے کاپی، پنسل، کتاب، اسٹیشنری نہ لے، بریک، اسپورٹس، اسمبلی پر پابندی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں کرونا مریضوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیخیبرپختونخوا میں کرونا مریضوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیپشاور : محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے کرونا وائرس کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے لڑنے والا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوز CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمیکورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے باعث دیگر کاروباروں کی طرح کنڈومز کی فروخت میں بھی شدید کمی واقع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈیوریکس کنڈوم
مزید پڑھ »

شدت کی مون سون ہوائیں، بدھ سے مزید بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tvشدت کی مون سون ہوائیں، بدھ سے مزید بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹسیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمعسندھ ہائی کورٹسیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمعکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری تعلیم نے ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

سینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوسینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوقرار داد میں جامعات کے اندر کلام الہی کا فہم عام کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:01:18