لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہو گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کازور ٹوٹ گیا ،گلبرگ،ٹاﺅن شپ میں موسلادھاربارش ریکارڈ کی گئی ۔
ادھرپسرور،بڈیانہ ،کلاسوالہ،چاروہ ،چوبارہ،قلعہ کالروالا اور گردونواح میں بارش ہوئی ،حافظ آباد شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ کوٹ کریم بخش میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے خاتون زخمی ہو گئی۔ادھرمنڈی بہاﺅالدین شہراورگردونواح میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے، گوجرانوالہ، اٹک،شیخوپورہ، گجرات اورگردونواح میں بھی بادل برستے رہے،سیالکوٹ شہراورگردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیااورنشیبی علاقے زیرآب ہو...
سرگودھاشہراور گردونواح میں بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا،پنڈی بھٹیاں اورگردونواح میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوارجمعے تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی...;
مزید پڑھ »
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش موسم خوشگواراسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات
مزید پڑھ »
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
لاہور کے زمان پارک میں چوری ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) زمان پارک میں ایک گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری ہوگیا ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »