کیلی فورنیا میں تین روز کے دوران بجلی گرنے کے 10ہزار واقعات US California TenThousand LightningStrikes ThreeDays Wildfires Forests StateDept
ہوگئے جبکہ ہزاروں دیگر آگ کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے جس کے سبب بڑی تعداد میں مکینوں کو انخلا کی ہدایت کردی گئی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ نے سب سے زیادہ ناپا، سونوما اور سولانو کاونٹیز کو متاثر کیا ہے۔ چار سو کے قریب ایسے مقامات ہیں جہاں آگ بھڑکی ہوئی ہے.
جھلسنے سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ۔حکام نے سیکرامینٹو کے نواحی شہر ویکا وئل میں لوگوں کو علاقہ جزوی طور پر خالی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ بجلی گرنے اور درجہ حرارت گرم ہونے کے سبب آگ مسلسل پھیل رہی ہے اور ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے باوجود آگ پر قابو پانے میں بھی ناکامی کا سامنا ہے۔بیس لاکھ افراد کو بجلی کے تعطل کا سامنا ہے۔ ڈولن علاقے میں آگ لگانے کے الزام میں تیس برس کے شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔آگ کولراڈو میں بھی لگی ہوئی ہے جہاں ایک لاکھ پچیس ہزار ایکٹر رقبہ لپیٹ میں آچکا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائرپی سی بی نے عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف اپیل دائر کر دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لاہور میں لوڈشیڈنگ عذاب، شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بندش جاریلاہور: (دنیا نیوز) حکام کی جانب سے سسٹم کو نارمل کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، مگر صورتحال جوں کی توں ہے۔ دیہی علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ کی جانے لگی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »