لاہور: (دنیا نیوز) حکام کی جانب سے سسٹم کو نارمل کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، مگر صورتحال جوں کی توں ہے۔ دیہی علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ کی جانے لگی۔
لاہور شہر میں ان دنوں 5 سے 6 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ گلشن راوی، راج گڑھ، پرانی انار کلی، علامہ اقبال ٹاؤن، شیر شاہ روڈ، نشیمن اقبال، گڑھی شاہو۔ قلعہ گوجر سنگھ، بادامی باغ اور تاج پورہ سمیت دیگر علاقوں کے مکین اس عذاب سے دوچار ہیں۔
اسکے علاوہ شاہدرہ، کریم پارک، بیگم کوٹ، کوٹ عبدالمالک، امامیہ کالونی، جلو پارک، برکی، ہڈیارہ سمیت دیہی اور سرحدی علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ بجلی بند کی جا رہی ہے۔ بجلی کی بندش کے باعث شدید گرمی میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی اور لیسکو نے سسٹم نارمل ہونے کا دعوی کیا ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارا سسٹم نارمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوقرار داد میں جامعات کے اندر کلام الہی کا فہم عام کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشافلاہور: یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے باعث دیگر کاروباروں کی طرح کنڈومز کی فروخت میں بھی شدید کمی واقع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈیوریکس کنڈوم
مزید پڑھ »