سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 150 روپے کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 150 روپے کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری۔۔۔ قیمت یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 88 ہزار 050 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔ایک تولہ سونا 88 ہزار 050 روپے جبکہ 10 گرام سونا 75 ہزار 488 روپے کا گیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 87 ہزار 900 روپے فی

تولہ پر پہنچ گئی تھی۔ایک تولہ سونا 87 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 75 ہزار 360 روپے کا گیا تھا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 86 ہزار 900 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔ایک تولہ سونا 86 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 74 ہزار 503 روپے کا ہوگیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں مزید اضافہ، چاندی بھی مہنگیسونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں مزید اضافہ، چاندی بھی مہنگی
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »

سردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت Masood__Khan
مزید پڑھ »

سردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت Read News LOCFiring CeaseFire Condemned
مزید پڑھ »

بے نظیرچاروں صوبوں کی زنجیر،شہید کرکے زنجیرتوڑنے کی سازش کی گئی،بلاول بھٹوبے نظیرچاروں صوبوں کی زنجیر،شہید کرکے زنجیرتوڑنے کی سازش کی گئی،بلاول بھٹوکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

دنیا کی واحد سپر پاور میں لاکھوں لوگ بےگھر؛ گاڑیوں میں سونے پر مجبور - ایکسپریس اردودنیا کی واحد سپر پاور میں لاکھوں لوگ بےگھر؛ گاڑیوں میں سونے پر مجبور - ایکسپریس اردوکرائے کے مہنگے گھروں کے سبب یہ افراد رات کو گاڑی کسی چرچ، اسپتال یا محفوظ جگہ پارک کرکے اس میں سوجاتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:03:42