سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں مزید اضافہ، چاندی بھی مہنگی

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں مزید اضافہ، چاندی بھی مہنگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: ملک بھر میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1000 اور 857 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ جاری

ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 15050 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں پڑنے لگے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد راولپنڈی سمیت دیگر مارکیٹوں میں نئی قیمت 87 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ اُدھر فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 75360 روپے ہو گئی ہے۔

مزید براں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 100 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعد نئی قیمت 1070 روپے ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہدو روز میں 900روپے فی تولہ، 12ڈالر فی اونس...;
مزید پڑھ »

دنیا کی واحد سپر پاور میں لاکھوں لوگ بےگھر؛ گاڑیوں میں سونے پر مجبور - ایکسپریس اردودنیا کی واحد سپر پاور میں لاکھوں لوگ بےگھر؛ گاڑیوں میں سونے پر مجبور - ایکسپریس اردوکرائے کے مہنگے گھروں کے سبب یہ افراد رات کو گاڑی کسی چرچ، اسپتال یا محفوظ جگہ پارک کرکے اس میں سوجاتے ہیں
مزید پڑھ »

سونے کی چوڑیوں کیساتھ گاڑیوں سے اتر کر بینظیر انکم سپورٹ کا وظیفہ وصول کیا جاتاسونے کی چوڑیوں کیساتھ گاڑیوں سے اتر کر بینظیر انکم سپورٹ کا وظیفہ وصول کیا جاتا
مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی ویکسینیشن: منصوبے کی منظوری کیلئے سندھ حکومت کو آخری مہلت - Pakistan - Dawn Newsآوارہ کتوں کی ویکسینیشن: منصوبے کی منظوری کیلئے سندھ حکومت کو آخری مہلت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہورہائی کورٹ کی مریم نواز کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایتلاہورہائی کورٹ کی مریم نواز کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایتلاہورہائی کورٹ کی مریم نواز کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایت LHC MaryamNawaz PMLN Passport Court ECL pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov GOPunjabPK PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:40:50