آوارہ کتوں کی ویکسینیشن: منصوبے کی منظوری کیلئے سندھ حکومت کو آخری مہلت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آوارہ کتوں کی ویکسینیشن: منصوبے کی منظوری کیلئے سندھ حکومت کو آخری مہلت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

محکمہ صحت کے حکام نے کہا تھا کہ صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں انسداد ریبیز ویکسین کی مناسب انوینٹری برقرار ہے لیکن حال ہی میں لاڑکانہ میں کتوں کے کاٹے ہوئے لڑکے کو سنگین حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا تھا اور بعد میں اس کی موت ہوگئی۔

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کی نس بندی اور ان کی ویکسینیشن کے بعد انہیں چھوڑنے سے متعلق مجوزہ منصوبے کی منظوری میں تاخیر برتنے پر صوبائی حکام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ عہدیداران کو 20 دن میں مذکورہ عمل مکمل کرنے کا آخری موقع فراہم کردیا۔کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مقامی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی مشکلات سے متعلق ٹاسک فورس کو آگاہ کریں۔واضح رہے آوارہ یا گلیوں کے کتوں کی نس بندی اور ان کے کنٹرول سے متعلق ٹاسک فورس تشکیل دی گئی...

بینچ نے صوبے میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافے اور سرکاری ہسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین کی قلت سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔واضح رہے کہ اکتوبر میں مقامی حکومت کے سیکریٹری نے پیش ہو کر کہا تھا کہ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سوسائٹی کی مدد سے آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے اور انسداد ریبیز کے خلاف ایک پروجیکٹ شروع ہوچکا ہے اور مجوزہ منصوبے کا پی سی ون ایک ہفتے کے اندر تیار ہوگا اور منظوری کے لیے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کو پیش...

بعدازاں محکمہ بلدیات کے ایک عہدیدار نے منصوبہ سے متعلق پیشرفت رپورٹ میں کہا کہ ایک ارب سے زائد رقم پر مشتمل مجوزہ منصوبے کی پی سی ون منظوری کے لیے 18 دسمبر کو منصوبہ بندی اور ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیئرپرسن کو بھجوا دی گئی۔ بینچ نے مزید ریمارکس دیے کہ ضلعی میونسپل کارپوریشنز اور کنٹونمنٹ بورڈ پیشرفت رپورٹس پیش کرتے رہے لیکن محکمہ بلدیات کے مجوزہ منصوبہ منظوری کے مراحل پر ہے اور اس طرح کے معاملے کو غیر معینہ مدت تک چھوڑا نہیں جاسکتا ہے۔علاوہ ازیں بینچ نے ریمارکس دیے کہ سیکریٹری، محکمہ بلدیات، حکومت سندھ اور چیئرپرسن پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کو 20 دن کا وقت دیتے ہیں تاکہ وہ پی سی ون پر غور کریں اور اس کی منظوری کے بعد منصوبے کو مکمل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی معروف اداکارہ کی AK 47 کیساتھ فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔۔شائقین کی شدید تنقیدپاکستانی معروف اداکارہ کی AK 47 کیساتھ فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔۔شائقین کی شدید تنقید01:21 PM, 23 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پانی کے وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کرسمس کارڈز کے ذریعے قیدی کی مدد کی اپیلکرسمس کارڈز کے ذریعے قیدی کی مدد کی اپیلایک چھ سالہ بچی کو ایک کارڈ میں ملنے والے پیغام کے بعد ٹیسکو نے چین سے تیار ہور کر آنے والے کرسمس کارڈز کی درآمد معطل کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجپرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجلاہور/ کراچی / کوئٹہ ملک بھرمیں سابق صدر پرویز مشرف کے حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر ریلیوں کی صورت میں نکل آئے، پاک فضا فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔
مزید پڑھ »

برطانوی ڈاکٹرز تاحال میاں نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکےبرطانوی ڈاکٹرز تاحال میاں نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:55:21