سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ SamaaTV

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 500 روپے جبکہ فی اونس 6 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 500 روپے اضافے سے فی تولہ 86 ہزار 900 روپے اور 10 گرام 429 روپے بڑھ کر 74 ہزار 503 روپے ہوگئی۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی اونس سونا 6 ڈالر اضافے سے 1490 ڈالر کا ہوگیا۔ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 970 روپے جبکہ 10 گرام 832 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں چاندی کے نرخ 0.22 ڈالر بڑھ کر 17.60 ڈالر فی اونس ہوگئے۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 89 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 500روپے کا اضافہملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 500روپے کا اضافہ
مزید پڑھ »

دس گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہدس گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجپرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجلاہور/ کراچی / کوئٹہ ملک بھرمیں سابق صدر پرویز مشرف کے حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر ریلیوں کی صورت میں نکل آئے، پاک فضا فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:21:12