سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice RecordHike

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 90 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ایک تولہ سونا اب 90 ہزار 200 روپے روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 332 روپے کا ہوگیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت

89 ہزار 650 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔ایک تولہ سونا 89 ہزار 650 روپے جبکہ 10 گرام سونا 76 ہزار 860 روپے کا ہوگیا تھا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 88 ہزار 400 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔ایک تولہ سونا 88 ہزار 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 75 ہزار 790 روپے کا ہوگیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 150 روپے کا اضافہفی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 150 روپے کا اضافہ
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں‌ معمولی اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں‌ معمولی اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں‌ معمولی اضافہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Gold
مزید پڑھ »

فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں مزید اضافہفی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں مزید اضافہملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز فی تولہ سونے اور دس گرام سونے کی قیمت میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 23:15:26