فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں مزید اضافہ GoldRates Pakistan PriceHike
تفصیلات کے مطابق رواں سال کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1350 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر نئی قیمت 89 ہزار 650 روپے ہو گئی۔
دوسری طرف فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی بڑھوتری دیکھی گئی، 10 گرام سونے کی قیمت 1157 روپے کے اضافے کے بعد 76 ہزار 869 روپے ہو گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 150 روپے کا اضافہ
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Gold
مزید پڑھ »
قومی بچت کی متعدد اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی - ایکسپریس اردوحکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی
مزید پڑھ »