سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپیں 11 صوبوں تک پھیل گئیں

پاکستان خبریں خبریں

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپیں 11 صوبوں تک پھیل گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 512 ہو گئی جبکہ 4 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 512 ہو گئی جب کہ 4 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ سوڈان سے 50 سے زائد ممالک کے 1700 شہریوں کو لے کر بحری جہاز سعودی عرب پہنچ گیا، جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب سوڈان کے شہریوں نے پڑوسی ممالک کی جانب رخ کرلیا جہاں انہوں نے مصر، چاڈ اور جنوبی سوڈان میں پناہ لے لی ہے۔ سوڈانی فوج نے معزول صدر عمرالبشیر کی جیل سے فرار کی تردید کردی جب کہ امریکا نے سوڈان میں جنگ بندی اور مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘ - BBC News اردوسوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘ - BBC News اردوسوڈان کے مختلف شہروں میں روزگار کے سلسلے میں مقیم پاکستانی بڑھتی خانہ جنگی کے باعث اب یہ ملک چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ درجنوں پاکستانیوں پر مشتمل دو قافلے پورٹ سوڈان پہنچ چکے ہیں جہاں سے انھیں بحری جہاز کے ذریعے سعودی عرب تک پہنچایا جائے گا۔ اس رپورٹ میں پڑھیے کہ یہ پاکستانی اب کن حالات میں ہیں اور سوڈان میں ان پر کیا بیتی؟
مزید پڑھ »

اب تک کے شواہد کے مطابق کبل واقعہ دہشت گردی نہیں لگ رہا: ڈی جی آئی ایس پی آراب تک کے شواہد کے مطابق کبل واقعہ دہشت گردی نہیں لگ رہا: ڈی جی آئی ایس پی آراب تک کے شواہد کے مطابق مال خانے میں پڑا گولہ بارو حادثے کی وجہ بنا: ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »

ہمارے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابلِ احترام ہیں، پاک فوجہمارے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابلِ احترام ہیں، پاک فوجپریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا احاطہ کرنا اور دہشت گردی کے خلاف فوج کے اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »

چیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیاچیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیابینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے، رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹیفکیشن میں بینچ ڈی لسٹ کرنےکی وجوہات نہیں بتائی گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:48:29