سویڈن کے نیٹو اتحاد میں شامل ہونے کا وقت آ گیا : امریکا International
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ شمالی یورپی ملک کے اتحاد میں شامل ہونے کا اب وقت آ گیا ہے۔
سویڈن اور ہمسایہ ملک فن لینڈ نے گزشتہ سال یوکرین پر روس کے حملے کے بعد نیٹو کی رکنیت کے لئے درخواست کی تھی اور فن لینڈ نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر اس اتحاد میں شمولیت اختیار کی لیکن سویڈن کی درخواست ابھی تک زیر التوا ہے۔ بلنکن نے کہا کہ ترکیہ نے اہم اور جائز خدشات کا اظہار کیا تھا ، سویڈن اور فن لینڈ دونوں نے ان خدشات کو دور کیا اور اس طرح اب آگے بڑھنے کا وقت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مضافات میں گرج چمک کیساتھ بوندا باندیکراچی کے مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا آغاز ہو گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شاملاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا، نیب نےعمران خان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: عمران خان کا نام ای سی ایل میں شاملاین سی اے 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
لاہورمیں تجرباتی بنیادوں پر”بلیو روڈ‘‘ کا تصور متعارف - ایکسپریس اردو”بلیو روڈ‘‘ میں نیلے اسفالٹ کا استعمال کیا گیا ہے، نیلے رنگ کو تارکول میں شامل کرکے سڑک پر کوٹنگ کی گئی ہے، حکام
مزید پڑھ »
کراچی کے پانی میں موجود وائرس سے اموات: محکمہ صحت سندھ کا شہریوں کو مشورہکراچی : محکمہ صحت سندھ نے نگلیریا سے اموات کے بعد شہریوں کو مشورہ دیا کہ گھروں میں استعمال ہونے والے پانی میں کلورین ٹیبلیٹس شامل کی جائیں۔
مزید پڑھ »