لاہورمیں تجرباتی بنیادوں پر”بلیو روڈ‘‘ کا تصور متعارف expressnews
سی بی ڈی پنجاب نے لاہور شہر کی جدید تخلیق نو کے لیے ”بلیو روڈ‘‘ کا تصور متعارف کروایا ہے، کلمہ چوک انڈرپاس کی ری ماڈلنگ اورسی بی ڈی پنجاب بلیورڈ میں تجرباتی طور پر ” بلیوروڈ ” بنائی گئی ہے۔
ڈائریکٹرپراجیکٹ مینجمنٹ سی بی ڈی محمد آصف اقبال نے بتایا ”بلیو روڈ‘‘ میں نیلے اسفالٹ کا استعمال کیا گیا ہے، نیلے رنگ کو تارکول میں شامل کرکے سڑک پر کوٹنگ کی گئی ہے، یہ کوٹنگ تپش کو جذب کرنے کی بجائے حرارت کی لہروں کو واپس دھکیل دیتی ہے جس کی وجہ سے اس روڈ اورقریبی ایریا میں درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے آسکتا ہے۔
انہوں نے کہا سی بی ڈی نے سڑک کے بہت ہی کم حصے پر یہ تجربہ کیا ہے جس سے بہترنتائج سامنے نہیں آئیں گے۔ زیادہ بہتر یہ تھا کہ ایک مکمل سڑک کو بلیوروڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے تاکہ مانیٹرنگ اور موازنہ بہترطریقے سے کیا جاسکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت کا تین امپورٹڈ گاڑیوں کی نیلامی پر کسٹم حکام کوادائیگی کا حکم - ایکسپریس اردواوورسیز پاکستانی نے جاپان سے تین گاڑیاں منگائیں مگر قانون پر عمل درآمد کے باوجود کسٹم نے گاڑیاں نہ چھوڑیں
مزید پڑھ »
نیشنل گیمز؛ بسمہٰ خان کا سوئمنگ پول پر راج، 8 گولڈ میڈلز جیت لیے - ایکسپریس اردونیشنل گیمز؛ بسمہٰ خان کا سوئمنگ پول پر راج، 8 گولڈ میڈلز جیت لیے - ExpressNews NationalGames Quetta Medal Swimmer BismaKhan
مزید پڑھ »
نیشنل گیمز؛ جیولین تھرو میں ارشد ندیم کا راج، گولڈ میڈل پر قبضہ - ایکسپریس اردونیشنل گیمز؛ جیولین تھرو میں ارشد ندیم کا راج، گولڈ میڈل پر قبضہ - ExpressNews NationalGames ArshadNadeem GoldMedal medalist games
مزید پڑھ »
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت دے دی گئی - ایکسپریس اردوطیاروں کو رات کے وقت پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی، سی اے اے
مزید پڑھ »
بہروزسبزاوری نے فوج کیخلاف خود سے منسوب آڈیو بیان پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر بہروز سبزواری سے منسوب آڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں فوج کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی گئی تھی
مزید پڑھ »
شاہینز زمبابوے میں ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوس، مستقبل کیلیے پرعزم - ایکسپریس اردوشاہینز زمبابوے میں ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوس، مستقبل کیلیے پرعزم - ExpressNews PakistanCricket Cricket PakistanShaheens Zimbabwe
مزید پڑھ »