سٹاک مارکیٹ: عید کے بعد پہلے کاروباری روز کے دوران مندی، انڈیکس 141 پوائنٹس گر گیا

پاکستان خبریں خبریں

سٹاک مارکیٹ: عید کے بعد پہلے کاروباری روز کے دوران مندی، انڈیکس 141 پوائنٹس گر گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 141.19 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد حصص مارکیٹ میں پہلے کاروباری روز کے دوران مندی نے ڈیرے ڈالے، 100 انڈیکس میں 141.19 پوائنٹس کی تنزلی دیکھی گئی جس کے باعث دو حدیں گر گئیں، گرنے والی حدوں میں 33800 اور 33700 کی حدیں شامل ہیں۔

پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں تنزلی ہی دیکھی گئی جبکہ ایک موقع پر انڈیکس 33598.40 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی تھی۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر تیزی کی واپسی ہوئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 141.19 پوائنٹس کی مندی کے بعد 33836.61 پوائنٹس پر ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.42 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی اور 14 کروڑ 65 لاکھ 39 ہزار 351 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جن کی مالیت 6 ارب 3 کروڑ 80 لاکھ 84 ہزار 256 روپے بنتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk Newsکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان عالمی توانائی مارکیٹ پر بات چیتسعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان عالمی توانائی مارکیٹ پر بات چیتسعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان عالمی توانائی مارکیٹ پر بات چیت VladimirPutin Russia SaudiArabia CrownPrince MohammedBinSalman OilMarket PetroleumProducts KingSalman KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia KSAMOFA
مزید پڑھ »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیعید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:57:38