لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 29.90 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر اُتار چڑھاؤ کی صورتحال رہی ۔ دن کے آغاز میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔
کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہونے کے باعث انڈیکس 40424.92 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم یہ سطح برقرار نہ رہ سکی اور اس دوران سرمایہ کاروں نے ٹریڈنگ کے دوران پرافٹ ٹیکنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہاتھ کھینچ لیا۔ کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 29.90 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 40154.11 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کربند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.07 فیصد کی تنزلی ریکارڈ کی گئی جبکہ 24 کروڑ 89 لاکھ 37 ہزار 661 شیئرز کا لین دین ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائرپی سی بی نے عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف اپیل دائر کر دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت کم کے باوجود پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوامریکا اور یورپی ممالک سے کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز اور روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر بڑھنے سے کاٹن کی قیمت بڑھی
مزید پڑھ »