سٹاک مارکیٹ کریش گئی، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 2375.97 پوائنٹس کی مندی

پاکستان خبریں خبریں

سٹاک مارکیٹ کریش گئی، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 2375.97 پوائنٹس کی مندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 2375 پوائنٹس گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج جب کاروباری ہفتے کا آغاز ہوا تو مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 651 پوائنٹس گر کر 34 ہزار 409 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جس کے بعد کاروبار کو کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔

تاہم وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ مندی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور 12.35 منٹ تک کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار 209 پوائنٹس کم ہوگیا۔ مارکیٹ میں مسلسل ہیجانی صورتحال اس وقت شدید ہوگئی جب دوپہر 2 بجکر 10 منٹ کے قریب کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار 412 پوائنٹس تک کم ہوکر 33 ہزار 648 پوائنٹس پر آگیا۔ پورے کاروباری روزکے دوران کاروبار میں 6.59 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 17 کروڑ 2 لاکھ 50 ہزار 710 شیئرز کا لین دین ہوا، زیادہ تر سرمایہ کاروں کی طرف سے شیئرز کی فروخت کو ترجیح دی گئی اور ہاتھ روکے رکھا۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حصص مارکیٹ میں بدترین مندی کی سب سے بڑی وجہ عالمی سطح پر کرونا وائرس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کیسز کی تعداد ہے۔ سرمایہ کار پیسے لگانے سے گریزاں ہیں اور حالات بہتر ہونا کا انتظار کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق، مریضوں کی تعداد 30 ہو گئیملک میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق، مریضوں کی تعداد 30 ہو گئیملک میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق، مریضوں کی تعداد 30 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایتکوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایتکوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت coronavirus Kashmir
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کی چار دیواری کے اندر شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازتحکومت پنجاب کی چار دیواری کے اندر شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازتلاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب نے چار دیواری کے اندر شای بیاہ کی تقریبات منعقد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمیکورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 76 تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہو گئی ہے۔ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 32 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ بلوچستان میں 10، گلگت بلتستان میں پانچ اور اسلام آباد میں چار کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ آج پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 22:46:50