اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ ساڑھے5بجے سنایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سماعت کی، فل کورٹ میں سپریم کورٹ کے تمام 15 ججز شامل ہیں۔
بعد ازاں سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کافیصلہ ساڑھے5بجے سنایا جائے گا۔ دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے سوال اٹھایا کوئی بھی عدالت انتظامی سطح پر قانونی حق ختم نہیں کرسکتی، جس پر چیف جسٹس نے کہا مفروضوں سے نکل کر بات کریں تو جسٹس منیب نے جواب دیا میرا سوال مفروضے پر نہیں مستقبل کےلیے حقیقت پر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپس میں مشاورت کریں گے،اتفاق رائے ہوا تو آج ہی فیصلہ سنائیں گے، آج اتفاق رائے نہیں ہوتا توفیصلہ محفوظ سمجھیں بعد میں سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کیخلاف درخواستوں پر دوبارہ سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سماعت کی، اٹارنی جنرل نے کہاکہ سپریم کورٹ نے 1973کے بع
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کو آرٹیکل 184تین کے تحت مفاد عامہ کے کیس سننے چاہئیں، مفاد خاص کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں درخواست گزار وکیل شاہد رانا نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کو آرٹیکل 184تین کے تحت مفاد عامہ کے کیس سننے چاہئیں، مفاد خاص کے نہیں،اللہ نے تمام حکم دلیل کے ساتھ دیئے تو قانون سازی بغیر دلیل کیسے ہو سکتی ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کررہا ہے ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس؛ چ
مزید پڑھ »
این آر او فیصلے میں کہا گیا آئینی بنیاد پر بنائے گئے رولز کا درجہ بلند ہو ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے ق لیگ کے وکیل سے استفسار کیاکہ این آر او فیصلے میں کہا گیا آئینی بنیاد پر بنائے گئے رولز کا درجہ بلند ہو گا، سپریم کورٹ کے رولز کو اونچے درجے پر رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کررہا ہے ۔ اسرائ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ؛ اٹارنی جنرل کے دلائل جاریآرٹیکل 8 کہتا ہے ایسی قانون سازی نہیں ہوسکتی جو بنیادی حقوق واپس لے، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس
مزید پڑھ »
اس سے پہلے سپریم کورٹ رولز کی منظوری پارلیمنٹ نے کیوں نہیں دی؟جسٹس منیب اختر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں جسٹس منیب اختر نے اہم سوالات اٹھا دیئے، جسٹس منیب اختر نے کہاکہ 1956کے آئین کے مطابق رولز کی منظوری صدر یا گورنر جنرل کی تھی،آپ کے مطابق پارلیمنٹ کو رولز میں ردوبدل کی اجازت ہے،آپ کی دلیل مان لی جائے تو اس سے پہلے سپریم کورٹ رولز کی منظوری پارلیمنٹ نے کیوں نہیں دی؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربر
مزید پڑھ »