کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے فضائیہ ہاﺅسنگ سکیم متاثرین کو واجبات کی ادائیگی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،سپریم کورٹ نے
ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ایسے منصوبوں سے ہمارے اہم ادارے کانام بھی خراب کیاجا رہاہے، فضائیہ کسی پرائیویٹ ادارے کے ساتھ کیسے جوائنٹ وینچر کرسکتا ہے؟۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں فضائیہ ہاﺅسنگ سکیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاﺅسنگ سکیم میں عوام سے دھوکہ دہی پر برہمی کااظہارکیا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ ایسے منصوبوں سے ہمارے اہم ادارے کانام بھی خراب کیاجارہاہے،سپریم کورٹ نے کہاکہ فضائیہ کسی پرائیویٹ ادارے کے ساتھ کیسے جوائنٹ وینچر کرسکتا ہے؟جسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ منصوبے کیلئے زمین کیسے الاٹ کردی گئی؟،یہ صرف الاٹمنٹ کانہیں عوام کے ساتھ فراڈ کامعاملہ ہے ۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے متاثرین کو واجبات کی ادائیگی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،عدالت نے نیب اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کاپشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ
مزید پڑھ »
مطیع اللہ جان اغوا کیس سے متعلق پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نےپشاور یونیورسٹی ملازمین کی اپیل سماعت کیلئےمنظورکرلی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مطیع اللہ جان اغوا کیس سے متعلق پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور بار ایسوسی ایشن سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے بھی یوم استحصال منایاپنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، لاہور بار ایسوسی ایشن ، سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے بھی یوم استحصال منایا PunjabBarCouncil LahoreHighCourtBarAssociation LahoreBarAssociation SupremeCourtBar IIOJKUnderSiege
مزید پڑھ »
پنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، لاہور بار ایسوسی ایشن ، سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے بھی یوم استحصال منایاپنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، لاہور بار ایسوسی ایشن ، سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے بھی یوم استحصال منایا KashmirWantsFreedom
مزید پڑھ »