سپریم کورٹ نے 6 ججز کی تقرری منظوری

قانून خبریں

سپریم کورٹ نے 6 ججز کی تقرری منظوری
SUPREME COURTJUDICIAL COMMISSIONJUDGE APPOINTMENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 6 ججز کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا، جس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔

جوڈیشل کمیشن اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اجلاس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا، جس میں 6 ججز کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے جج صلاح الدین پنہور اور پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی۔Feb 09, 2025 12:16 AMFeb 09, 2025 12:25 AMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SUPREME COURT JUDICIAL COMMISSION JUDGE APPOINTMENT PAKISTAN

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں 6 نئی ججز کی تقرری کا اعلانسپریم کورٹ میں 6 نئی ججز کی تقرری کا اعلانسپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا اعلان جاری کر دیا جس کے مطابق سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا، جس میں 6 ججز کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دیجوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دیچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی، ذرائع
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ججز تقرری، جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس آج ہو گاسپریم کورٹ ججز تقرری، جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس آج ہو گاسپریم کورٹ کے چار ججز بھی اجلاس موخر کرنے کی درخواست کر چکے ہیں
مزید پڑھ »

وکلا کے احتجاج کے باوجود، جوڈیشل کمیشن نے چھ ججز کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کیاوکلا کے احتجاج کے باوجود، جوڈیشل کمیشن نے چھ ججز کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کیاجوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے وکلا کے احتجاج اور سپریم کورٹ کے چار ججز کے اعتراضات کے باوجود چھ ججز کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی۔ اس منظوری سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 24 ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیجوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔ جس میں پشاورہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے 40 نام زیر غور تھے۔ اجلاس میں 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفرز کو خوش آئند قرار دے د یاسپریم کورٹ بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفرز کو خوش آئند قرار دے د یاآئین کا ارٹیکل 200 صدر کو ججز ٹرانسفر کی اجازت دیتا ہے، سپریم کورٹ بار کا اہم اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:55:09