سپریم کورٹ کے چار ججز بھی اجلاس موخر کرنے کی درخواست کر چکے ہیں
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا جس میں سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتی پر غور ہوگا۔
سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ سے 2، 2 ججز سپریم کورٹ تعینات کرنے کا امکان ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شفیع صدیقی اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراھیم کے بعد دوسرے جج کی تعیناتی کیلیے چار ،چار سینئر ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔ چار ایڈیشنل ججز سیشن ججز میں سے لیے جائیں گے۔ جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیوں کیلیے ممبران کمیشن کو خط ارسال کردئیے۔
۔ دریں اثنا جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے معاملے پر وکلاء تقسیم کا شکار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کا معاملہ: آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہسپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر ججز تعیناتی کے موخر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ججز کا خیال ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے میں 26ویں ترمیم کیس میں آئینی بینچ فل کورٹ کا کہہ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفرز کو خوش آئند قرار دے د یاآئین کا ارٹیکل 200 صدر کو ججز ٹرانسفر کی اجازت دیتا ہے، سپریم کورٹ بار کا اہم اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے جسٹس اعجاز اسحاق اور نذیر تارڑ کی ملاقات، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ایک دن پہلے ہوگاوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس پاکستان سے الگ الگ ملاقات کی۔ سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمشن آف پاکستان کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کے بجائے اب 10 فروری کو ہوگا۔ سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دن 2 بجے ہوگا، جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو اجلاس ایک دن پہلے بلانے سے متعلق باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلبجوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں آٹھ ججز کی تعیناتی پر سینیٹر علی ظفر نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر اجلاس موخر کرنے کی درخواست کیسینیٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ کے آٹھ ججز کی تعیناتی پر ممبر جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کو موخر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی سنیارٹی تنازع اور سپریم کورٹ کے چار ججز کی بھی اجلاس موخر کرنے کی درخواست کے حوالے سے خط میں لکھا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا سپریم کورٹ ججز کے حوالے سے بڑا دعویٰshibli faraz, pti, supreme court, judges,
مزید پڑھ »