وزیراعظم سے جسٹس اعجاز اسحاق اور نذیر تارڑ کی ملاقات، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ایک دن پہلے ہوگا

اخبار خبریں

وزیراعظم سے جسٹس اعجاز اسحاق اور نذیر تارڑ کی ملاقات، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ایک دن پہلے ہوگا
JUDICIAL COMMISSIONSUPREME COURTJUSTICE AJAZ ISHAQ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس پاکستان سے الگ الگ ملاقات کی۔ سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمشن آف پاکستان کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کے بجائے اب 10 فروری کو ہوگا۔ سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دن 2 بجے ہوگا، جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو اجلاس ایک دن پہلے بلانے سے متعلق باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس پاکستان سے الگ الگ ملاقات کی۔سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمشن آف پاکستان کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، جوڈیشل کمشن کا اجلاس 11 فروری کے بجائے اب 10 فروری کو ہوگا۔

سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دن 2 بجے ہوگا، جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو اجلاس ایک دن پہلے بلانے سے متعلق باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا۔دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس پاکستان سے الگ الگ ملاقات کی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس پاکستان سے الگ الگ ملاقات کی۔Jan 28, 2025 10:01 PMوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گالوئر کرم میں مزید 6 بنکرز دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیے گئے’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقیددفترخارجہ نے کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیپی ٹی آئی نے مذاکرات سے بھاگ کر اچھا موقع ضائع کیا،اب وزیراعظم کی پیش کش سےفائدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

JUDICIAL COMMISSION SUPREME COURT JUSTICE AJAZ ISHAQ NAZIR TARAR MEETING

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیپی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیآئینی ترمیم کالعدم اور فیصلے تک قائم جوڈیشل کمیشن کو ججز تعیناتی سے روکنے کی استدعا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کے لیے کمیٹیاں بنادیںچیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کے لیے کمیٹیاں بنادیںجوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹریز کی تقرری کیلئے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن ججوں کے ناموں پر غور ہوگا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاسسندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاسسندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
مزید پڑھ »

سیف علی خان نے اسپتال پہنچانے والے آٹو رکشہ ڈرائیور کو کیا گفٹ دیا؟سیف علی خان نے اسپتال پہنچانے والے آٹو رکشہ ڈرائیور کو کیا گفٹ دیا؟اداکار نے 21 جنوری کو اسپتال سے ڈسچارج ہونے سے پہلے رانا سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیپیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانینائب وزیراعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:18:50