سپریم کورٹ کے کراچی کے حوالے سے اہم احکامات

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کے کراچی کے حوالے سے اہم احکامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ کے کراچی کے حوالے سے اہم احکامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی سرکلوے اور کڈنی ہل پارک سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیے۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ ریلوے،سندھ حکومت اشتراک سے دیگر کام جاری رکھیں۔سیکرٹری ریلوے نے عدالت کو بتایا کہ انڈر پاسز کی عدم تعمیر سے منصوبہ تعطل کا شکار ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کڈنی ہل پارک کی زمین پر قائم اسکول مسمار کرنے کاحکم دیتے ہوئے کہا کہ ہل پارک کی زمین پرقبضہ فوری ختم کرایا جائے،ہل پارک کی زمین پر تعمیرگھر بھی فوری طور پرگرائے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے شہری کے الیکڑک کا احوال بتاتے ہوئے رو پڑاسپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے شہری کے الیکڑک کا احوال بتاتے ہوئے رو پڑاکراچی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے شہری کے الیکڑک کا احوال بتاتے ہوئے رو پڑا اورکہا کہ کے الیکٹرک والے کہتے ہیں خود کو بیچو لیکن بل بھرو۔ایکسپریس
مزید پڑھ »

کراچی کا مسئلہ اٹھانے پر ہم سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں: حافظ نعیمکراچی کا مسئلہ اٹھانے پر ہم سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں: حافظ نعیماوور بلنگ کی جارہی ہے، میٹر کو دیکھنے کے لیے کوئی انڈیپنڈنٹ ادارہ نہیں، حافظ نعیم ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی سےلوڈشیڈنگ ختم کرنےکےمستقل حل کیلئےوفاق کوہدایت،سپریم کورٹکراچی سےلوڈشیڈنگ ختم کرنےکےمستقل حل کیلئےوفاق کوہدایت،سپریم کورٹچيف جسٹس نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ پرسوں اُن کوکہاتوکل آدھےکراچی کی بجلی بندکردی، اُن کادماغ ٹھیک ہے، يہ ڈيفالٹرکمپنی ہے، مالک جيل ميں بندہےاورکےاليکٹرک چلارہاہے۔ IrfanHaqueS کی رپورٹ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سے بل بورڈز،سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کاحکم - Pakistan - Aaj.tvسپریم کورٹ کا کراچی سے بل بورڈز،سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کاحکم - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی پورٹ پر گندگی اور بدبو، سپریم کورٹ برہمکراچی پورٹ پر گندگی اور بدبو، سپریم کورٹ برہمسپریم کورٹ میں کے پی ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے الاٹیز کورقم کی ادائیگی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر سے ساری گندگی سمندر میں آرہی ہے، کراچی پورٹ پر گندگی کےسبب غیر ملکی جہازوں نے معاوضے میں اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس: سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کر دیلوڈشیڈنگ سے متعلق کیس: سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:05:53