اوور بلنگ کی جارہی ہے، میٹر کو دیکھنے کے لیے کوئی انڈیپنڈنٹ ادارہ نہیں، حافظ نعیم ویڈیو لنک: DailyJang
حافظ نعیم نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پر امید ہیں کہ عدالت سے انصاف ملے گا، کراچی کا مسئلہ اٹھانے پر ہم سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں۔
حافظ نعیم نے کہا کہ اوور بلنگ کی جارہی ہے، میٹر کو دیکھنے کے لیے کوئی انڈیپنڈنٹ ادارہ نہیں، کے الیکٹرک کو جب بیچا تو ایم کیو ایم پیپلزپارٹی حکومت کے ساتھ ملی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ نون لیگ نے پانچ سال مسلسل کے الیکٹرک کو سپورٹ کیا، تبدیلی سرکار آئی تو پتہ چلا یہ تو پہلے سے ہی کے الیکٹرک کی مالک کمپنی کے ساتھ تھے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکتوں کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پرسوں کے الیکٹرک کو بجلی بند نہ کرنے کا کہا تو کل آدھے کراچی میں بجلی بند کر دی ان کا دماغ ٹھیک ہے؟واضح رہے کہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکتوں کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پرسوں کے الیکٹرک کو بجلی بند نہ کرنے کا کہا تو کل آدھے کراچی میں بجلی بند کر دی، ان کا دماغ ٹھیک ہے؟سپریم...
عدالتِ عظمیٰ نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق مزید سماعت اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 2 ہفتوں تک کے لیے ملتوی کر دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو تین نالے صاف کرکے کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا،چیف جسٹس - Aaj.tv
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے معاملے پر وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں …
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ SindhGovt pid_gov MediaCellPPP KElectricPk
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کا کابل پر امن کے موقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے زور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »