سپریم کورٹ: آئینی بینچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ

Imran Khan خبریں

سپریم کورٹ: آئینی بینچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ
Supreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ہمارے پاس 26 ویں ترمیم سمیت بہت سے کیسز پائپ لائن میں ہیں: جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔

آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے کہا کہ خصوصی عدالتوں سے متعلق کیس کا جلد فیصلہ کرنا چاہتے ہیں اور 26 ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستیں اس کیس کے بعد سننی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدیسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدیفوجی عدالتوں کےفیصلےسپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمے کے فیصلےسے مشروط ہونگے، آئینی بینچ کا حکم نامہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیلسپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیلآئینی بینچ میں 2کیسز کی سماعت ملتوی، جسٹس عائشہ کا صحافیوں کی تنخواہوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس سننے سے انکار
مزید پڑھ »

سود کا مکمل خاتمہ 26 ویں آئینی ترمیم کا اہم فریضہسود کا مکمل خاتمہ 26 ویں آئینی ترمیم کا اہم فریضہکیا موجودہ اسلامی بینکاری نظام واقعی شریعت کے مطابق ہے؟
مزید پڑھ »

26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خط26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خطسپریم کورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی بھی درخواست کی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی؛ سربراہ آئینی بینچ اور جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرتچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی؛ سربراہ آئینی بینچ اور جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرتآئینی بینچ نے کیس دوسرے آئینی بینچ میں لگانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

سرکاری عہدیداران کی برطرف کیس؛ کیا صدر، وزیراعظم سمیت سب کو نکال دیں؟ جسٹس جمالسرکاری عہدیداران کی برطرف کیس؛ کیا صدر، وزیراعظم سمیت سب کو نکال دیں؟ جسٹس جمالکسی اور مقدمے میں سینیارٹی کے اصول کا معاملہ طے کریں گے، آئینی بینچ کے لاہور ہائیکورٹ ججز سینیارٹی کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:21:26