چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی؛ سربراہ آئینی بینچ اور جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی؛ سربراہ آئینی بینچ اور جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آئینی بینچ نے کیس دوسرے آئینی بینچ میں لگانے کا حکم دے دیا

آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان اور ممبر جسٹس جمال مندوخیل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کیس کی سماعت سننے سے معذرت کرلی۔

دوران سماعت، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ہم دونوں جوڈیشل کمیشن کے ممبر ہیں۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کے وقت جوڈیشل کمیشن کے ممبر تھے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سنیارٹی کوئی بنیادی حق نہیں ہے، سنیارٹی سے ہٹ کر چیف جسٹس تعیناتی کی ماضی کی مثالیں موجود ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ کمیشن کے دو رکن یہ کیس نہیں سن سکتے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کے خلاف جوڈیشل کمیشن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جیلوں میں قیدیوں کو یکساں سہولیات کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔ بینچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سہولیات سے متعلق درخواست زاتی نوعیت کی ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جیل رولز پر اعتراض ہے تو متعلقہ صوبے یا ہائیکورٹ سے رجوع کریں۔Dec 01, 2024 08:03 AMDec...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ چیف جسٹس تعیناتی سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیلسپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیلآئینی بینچ میں 2کیسز کی سماعت ملتوی، جسٹس عائشہ کا صحافیوں کی تنخواہوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس سننے سے انکار
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار کے فیصلہ کرتے ہوئےچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار کے فیصلہ کرتے ہوئےچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھ »

آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہرآئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہرجسٹس عائشہ نے کہا وکیل کی استدعا پر کیس آئینی بینچ بھیجا تھا، جسٹس مظہر نے کہا کہ ایسے ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگاسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگااجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور آئینی بینچز کے سربراہ جسٹس امین الدین خان بھی شریک ہیں
مزید پڑھ »

جسٹس جمال خان مندوخیل کی تلور شکار سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرتجسٹس جمال خان مندوخیل کی تلور شکار سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرتتلور کے شکار اور آئیبیکس ٹرافی ہنٹنگ میں فرق ہے، جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:03:51