سپریم کورٹ کے فور منصوبے پر از خود نوٹس لے، خالد مقبول تفصیلات جانئے: DailyJang
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرخالد مقبول صدیقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آج بڑے دیہات کا نقشہ پیش کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جعلی اکثریت کے ساتھ سندھ پر حکومت کی جا رہی ہے، سندھ کے شہری علاقے پسماندگی کا شکارہیں۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ جعلی مردم شماری پر حکومت 12 سالوں سے حکومت کر رہی ہے، سندھ حکومت نے عوام کو پسماندگی کے سمندر میں دھکیل دیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ 50 سال سے سندھ کے شہری علاقوں کے حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمدکااعلان کردیا اور کہا حکومت فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد یقینی بنائے گی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے کورونا سے متعلق فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا اجلاس کورونا ازخود نوٹس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »
کورونا کےمشتبہ مریض کا سرکاری لیب میں ٹیسٹ مثبت، نجی میں منفی آتاہے :سپریم کورٹکورونا کےمشتبہ مریض کا سرکاری لیب میں ٹیسٹ مثبت، نجی میں منفی آتاہے :سپریم کورٹ Read News CronaVirus SupremeCourt TestPositive pid_gov
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکمعدالت نے کہا ہے کہ مارگلہ ہلز کا تحفظ یقینی بنانا ہے اور وہاں ذاتی رہائش کے لیے تعمیرات اور ان کا بطور ریسٹ ہاؤس استعمال بھی غیر قانونی ہے۔ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ مونال ریسٹورنٹ کی توسیع کے لیے درختوں کو کاٹ کر زمین صاف کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
مونال ریسٹورنٹ کا وہ حصہ جسے سپریم کورٹ نے مسمار کرنے کاحکم جاری کر دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے مارگلہ ہلز کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کرتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ کا توسیع شدہ حصہ مسمار کرنے کا حکم جاری
مزید پڑھ »