سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکم
سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ مارگلہ کی پہاڑیاں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، اور خیبر پختونخواہ تک پھیلی ہوئی ہیں اور پورا علاقہ نیشنل پارک قرار دیا جا چکا ہے، چنانچہ یہاں پر ہر قسم کی تجارتی، صنعتی اور ذاتی استعمال کی سرگرمیاں غیر قانونی ہیں۔
عدالت نے قرار دیا کہ مارگلہ ہلز کا تحفظ ہر صورت میں یقینی بنانا ہے اور مارگلہ ہلز میں ذاتی رہائش کے لیے تعمیرات اور ان کا بطور ریسٹ ہاؤس استعمال بھی غیر قانونی ہے۔ عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ دوران سماعت چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ مونال ریسٹورنٹ کی توسیع غیرقانونی ہے اور غیر قانونی توسیع اور درخت کاٹنے پر مونال کو سیل کر دیا گیا ہے۔مقدمے کی مزید سماعت عید الفطر کے بعد تک ملتوی کر کے اگلی سماعت پر مارگلہ ہلز پر قائم تمام ہوٹل اور تعمیرات کے مالکان کو طلب کر لیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »
حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مارگلہ ہلز کے تحفظ سے متعلق کیس ،سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ گرانے کا حکم دے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مارگلہ ہلز کے تحفظ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ گرانے کا حکم دے دیاتفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا - ایکسپریس اردوخان صاحب! یہی وہ اشرافیہ ہے جس کے خلاف آپ بائیس سال جدوجہد کے دعویدار ہیں
مزید پڑھ »
لوکل گورنمنٹ قیام کا مقصد بلدیاتی نظام کومضبوط بنانا ہے، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھا گیا، اس دوران عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کے قیام کا مقصد بلدیاتی نظام کومضبوط بنانا ہےجبکہ اس سلسلے میں عوامی نمائندگان اور بلدیات حکام کو ٹریننگ بھی دی جائے گی
مزید پڑھ »
شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شیخ رشیدوفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ شہباز شریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، 31 جولائی تک نیب دونوں طرف جھاڑو پھیرے گا۔
مزید پڑھ »