شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کل ہمیں ٹرینیں چلانے کی اجازت ملی ہے، ہم 30 ٹرینیں چلانے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پشاور سے صرف 3 ٹرینیں چلائیں گے، ہمارے پختون بہن بھائی ٹرین میں زیادہ سفر کرتے ہیں، ضرورت محسوس ہوئی تو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایس او پیز کو مدِ نظر رکھ کر ٹرین کو چلائیں گے، ٹکٹوں میں کوئی رعایت نہیں، ہمیں بڑی مشکل سے ٹرینیں چلانے کی اجازت ملی ہے۔وزیرِ ریلوے نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ٹرینیں چلانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، وہ 5 سال کی مدت پوری کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاریکورونا ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاریتحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کاروبار اور صنعتیں طویل عرصے بند رہیں تو ان کا دوبارہ بحال ہونا مشکوک ہوجائےگا، کاروبار، صنعتیں بحال نہ ہونے سے لاکھوں ورکرز سڑکوں پر ہوں گے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk Newsخیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

حیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلانحیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلانحیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان SamaaTV
مزید پڑھ »

تاجروں کا کل سے مکمل کاروبار کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوتاجروں کا کل سے مکمل کاروبار کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردومارکیٹیں بند رہیں تو ملازم طبقہ بھی چوری،ڈکیتیوں یا پھر خودکشیوں پر مجبور ہو گا، عتیق میر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 00:30:44