جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں، سپریم کورٹ کا آٹھ رکنی آئینی بنچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ سے بڑی خبر سامنے آگئی، 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال حسن بھی آٹھ رکنی آئینی بنچ کا حصہ ہیں۔دریں اثنا سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 28 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردیا، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ سماعت کرے گا۔آئینی بینچ اور ریگولر بینچ کے اختیار سماعت کا...
سپریم کورٹ/آئینی بینچ اور ریگولر بینچ کے اختیار سماعت کے معاملے میں کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف شوکاز نوٹس کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر کاز لسٹ جاری کردی گئی۔آج جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔Jan 18, 2025 07:39 PMبلوچستان میں جنرل ایوب سے لے کرآج تک جبر و ظلم کا نظام ہے، مولانا ہدایت الرحمانسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیابرطانوی گلوکار کا بمراہ کے متعلق بیان، بمراہ کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیسپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف تمام درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ اٹھ رکنی آئینی بینچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا۔ اس کے علاوہ، سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس کو 28 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیلسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔
مزید پڑھ »
صدر سکاؤنٹ بار نے 26ویں آئین دستاویز کو ناتواしくて ناکام قرار دینے کی درخواست کیصدر سکاؤنٹ بار نے سپریم کورٹ میں ایکtition میں 26ویں آئین کی ترمیم کو ناتواしくて ناکام قرار دینے کی درخواست کی ہے۔ اسtition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔tition میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 26ویں ترمیم بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے اصولوں کے خلاف ہے۔tition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔tition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔petition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔petition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔petition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھ »